ملی میٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیمائش یا مساحت میں ایک پیمانہ جو میٹر کا ہزارواں حصہ ہوتا ہے، میٹر کا ایک ہزارواں حصہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پیمائش یا مساحت میں ایک پیمانہ جو میٹر کا ہزارواں حصہ ہوتا ہے، میٹر کا ایک ہزارواں حصہ۔